سعودی عرب نے اپنے بڑے منصوبوں اور مصنوعی ذہانت سے متعلق عزائم کے لیے حمایت حاصل کرنے کی غرض سے منگل کو ایک بڑی سرمایہ کاری کانفرنس فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کا آغاز کیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
معاہدے کے الفاظ بظاہر سادہ ہیں مگر ان کے اندر پوری خطے کی سلامتی اور عالمی سیاست پر اثر انداز ہونے والی گہرائی چھپی ہوئی ہے۔