15 رکنی سلامتی کونسل کے اجلاس میں روس، چین، پاکستان اور الجزائر نے اس مسودے کے حق میں ووٹ دیا۔ نو اراکین نے مخالفت کی اور دو نے غیر حاضر رہنے کا فیصلہ کیا۔
سلامتی کونسل
پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل میں بات کرتے ہوئے کہا کہ مئی سے اب تک 1200 سے زائد اموات وہ ہیں جو امداد کے حصول کے دوران ہوئیں۔