لائیو اپ ڈیٹس
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے آج رات پی ٹی وی پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ ’گذشتہ رات پوری دنیا نے دیکھا کہ دشمن کو گھٹنے ٹیکنے میں صرف چند گھنٹے لگے، ہمارے شاہینوں نے فضاؤں میں ایسا طوفان برپا کیا کہ دشمن چیخ اٹھا۔‘