سینیٹ کی چھ نشستوں پر جمعرات کو ضمنی انتخاب میں چار نشستیں پیپلز پارٹی، ایک مسلم لیگ ن اور ایک نشست جمعیت علمائے اسلام نے حاصل کی ہیں۔
سندھ اسمبلی
جبران ناصر کہتے ہیں کہ میں فروری کے انتخابات میں کامیاب ہونے کی صورت میں بطور ایم پی اے ایسی موبائل ایپ لانچ کروں گا جس کے ذریعے کوئی بھی مجھ سے رابطہ کر سکے گا۔