پہلے شادیوں میں 10، 12 تولہ سونا دیا جاتا تھا، اب لوگ مہنگے سونے کی وجہ سے صرف تین چار تولے تک محدود ہو گئے ہیں۔
سونا
جنگ جیسی غیر یقینی صورت حال میں سرمائے کو محفوظ رکھنا ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے۔ ایسے میں سرمائے کو سونے اور کرنسی کی شکل میں محفوظ رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔