زوم کی ہوئی سیٹلائٹ تصاویر میں گھر گھر جا کر قتل، اجتماعی قبروں، سرخی مائل دھبوں اور مٹی کے پشتوں کے ساتھ پڑی لاشوں کے شواہد ملتے ہیں۔
سوڈان
پاکستانی سفیر بہروز ریگی ان تقریباً ایک ہزار پاکستانیوں میں شامل تھے جو اپریل کے وسط میں پہلی بار لڑائی شروع ہونے کے بعد سوڈان سے نکل آئے تھے۔