عدالت نے مارگلہ ہلز میں عمارتیں گرانے کے خلاف حکم امتناع دینے والے جوڈیشل مجسٹریٹ کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھجوا دیا اور ہدایت کی کہ ’اسلام آباد ہائی کورٹ دیکھے کہ اس معاملے پر کوئی ایکشن لینے کی ضرورت ہے۔‘
اگرچہ مجوزہ ترامیم کا متن سامنے نہیں آیا تاہم میڈیا کو افشا ہونے والی تفصیلات سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس میں طاقت کے توازن کو نمایاں طور پر انتظامیہ کے حق میں تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔