این ڈی ایم اے کے مطابق اموات تیز بارشوں کے باعث عمارتوں کے گرنے، ڈوبنے اور آسمانی بجلی گرنے کے باعث بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں ہوئیں۔
سیلابی پانی
بلوچستان کے ضلع جعفرآباد کے ایک گاؤں میر خان کے رہائشی ارباب خان نے ایک ہی رات میں اپنے خاندان کے پانچ افراد کو کھو دیے۔