قرارداد میں کہا گیا کہ ’پاکستان کی خودمختاری، علاقائی سالمیت یا قومی سلامتی کو چیلنج کرنے کی کسی بھی کوشش کو پاکستانی قوم کی عزت و وقار پر براہ راست حملہ تصور کیا جائے گا اور اس کا جواب بھرپور، متناسب اور فیصلہ کن انداز میں دیا جائے گا۔‘
سینیٹ
سینیٹ میں پیش بل میں فوجی قیادت کی تقرری، سپریم کورٹ کے اختیارات، وزیر اعظم کے استثنیٰ اور ایک نئی وفاقی آئینی عدالت کے قیام سمیت کئی اہم تجاویز ہیں۔