جنگ پر نظر رکھنے والی تنظیم کے مطابق، اس سے پہلے دمشق میں صدارتی محل کے قریب حملہ کیا گیا جس کی ملک کے اسلام پسند حکمرانوں نے 'خطرناک جارحیت' قرار دیتے ہوئے مذمت کی۔
شام
حکام کے مطابق برآمد شدہ باقیات مرد، خواتین اور بچوں کی ہیں، جن کے جسموں پر گولیوں کے زخم اور جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔