میجر جنرل احمد شریف نے کہا کہ ’ایسے انتشاری سیاسی ٹولے کے لیے ایک ہی راستہ ہے کہ وہ قوم کے سامنے صدق دل سے معافی مانگے اور یہ وعدہ کرے کہ وہ نفرت کی سیاست کو چھوڑ کر تعمیری سیاست میں حصہ لیں گے۔‘
شدت پسندی
درج مقدمے کے مطابق مقتولین کا صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان سے ہے جو ہیئر ڈریسر کا کام کرتے تھے۔