شوبز

حیدرآباد دکن کے مسلمان فنکار شوبز انڈسٹری کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

حیدرآباد کے سینیئر صحافی ایف ایم سلیم کے مطابق: ’کئی مقامی مسلمان شوبز انڈسٹری میں آئے اور پھر یہ کہہ کر انڈسٹری چھوڑ کر چلے گئے کہ دین اسلام یہ کام کرنے سے روکتا ہے، مگر زیادہ تر لوگوں نے انڈسٹری مشہور ہونے کے بعد ہی چھوڑی ہے۔‘