ایک بیان میں کہا گیا شہباز شریف کا یہ دورہ عالمی امن کے قیام کے لیے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی رکنیت اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی سفارتی کامیابیوں کی عکاسی کرتا ہے۔
شہباز شریف
وزیراعظم نے کہا کہ ’انڈیا اپنی پروکسیز کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی دوبارہ تیز کر رہا ہے۔‘