اگست میں بنگلہ دیش میں نوبیل انعام یافتہ محمد یونس کے نئے عبوری سیٹ اپ کے سربراہ کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد سے آن لائن ہندوتوا گروہوں کی طرف سے غلط معلومات پھیلانے کا سیلاب دیکھنے میں آیا۔
شیخ حسینہ
اپنے بیٹے سجیب واجد کے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں شیخ حسینہ نے ان ’گھناؤنے قتل اور تخریب کاری کی کارروائیوں‘ کے ذمہ داروں کی شناخت اور انہیں انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے مکمل تحقیقات کا مطالبہ کیا۔