ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ حقیقت اور انصاف تک پہنچنے کی انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں کو ہراساں کرنا، ڈرانا دھمکانا، غیر قانونی اور من مانی گرفتاریاں بھارت میں خطرناک حد تک عام ہو چکا ہے۔
صحافی
سماجی رابطوں کی سائٹس پر خواتین ہراساں کیے جانے کے واقعات آئے روز سامنے آتے ہیں۔ چند صحافی خواتین کو بھی اپنے سوشل میڈیا پر کافی ٹرولنگ اور ہراسمنٹ کا سامنہ کرنا پڑتا ہے۔
کے ٹی این نیوز پر دکھائے گئے اشتہار میں بحریہ ٹاؤن کراچی سے متصل گاؤں کے رہائشی مرد و خواتین کو سندھی زبان میں یہ کہتے ہوئے سنا گیا کہ بحریہ ٹاؤن سے مقامی لوگوں کو کوئی نقصان نہیں ہوا بلکہ انہیں روزگار کے مواقعے ملے ہیں۔