صدر ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے محکمہ دفاع کا نام ’محکمہ جنگ‘ رکھنے کا حکم نامہ جاری کر دیا

وائٹ ہاؤس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ ’محکمہ جنگ‘ کا نام ’محکمہ دفاع‘ کے مقابلے میں زیادہ طاقتور پیغام دیتا ہے اور ’امریکی مفادات کے تحفظ کے لیے دشمنوں کو واضح اشارہ فراہم کرتا ہے کہ امریکہ جنگ کے لیے تیار ہے۔‘