ٹیلی ویژن کی نشریات روکنے کا کام پانچ ستمبر کو شروع ہوا، جسے اے آئی ٹی وی نے ’معلومات کی آزادانہ فراہمی کی کھلی خلاف ورزی اور صحافت کی آزادی پر براہ راست حملہ‘ قرار دیا۔
طالبان
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے کہا ہے کہ اسے حال ہی میں طالبان حکام کی جانب سے منظور کیے گئے اخلاقی قانون پر ’تشویش‘ ہے۔