نقطۂ نظر ماحولیاتی تبدیلی: خطرے کی گھنٹی بدقسمتی سے پاکستان نے ماحولیاتی تبدیلی کو ابھی تک سنجیدگی سے نہیں لیا، مگر حالیہ سیلاب کی شدت ہماری بند آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہونی چاہیے۔
زاویہ عاقل ندیم ماحولیاتی پامالی پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ایک تحقیق کے مطابق ماحولیاتی تنزلی سے ہر سال پاکستانی معیشت کو تقریباً پانچ سو ارب روپے کا نقصان ہوتا ہے اور اس میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔