جی ایس سی نیٹ ورک کی ہٹ فار سکس نامی رپورٹ کے مطابق انڈیا میں 2024 کے دوران 52 دن درجہ حرارت 37 ڈگری سے بلند رہا۔
عالمی حدت
محققین کا کہنا ہے کہ 99 فیصد نچلے طبقے کے افراد کو اتنا کاربن پیدا کرنے میں 1500 سال لگیں گے جتنا امیر ترین ارب پتی افراد ایک سال میں پیدا کرتے ہیں۔