معیشت

علاقائی تنازعات کے باوجود معاشی استحکام کے راستے پر ہیں، پاکستانی وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں عالمی مالیاتی فنڈ کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان نے معیشت کو مضبوط اور پائیدار بنانے سمیت جامع ترقی کے ساتھ آگے بڑھانے کا عزم کر رکھا ہے۔