میں اسلام آباد کے ان صحافیوں میں سے ایک ہوں جس نے نور مقدم قتل کے واقعے کو پہلے دن سے کور کیا۔ اس چار ماہ کے دوران میں کیا دیکھتی اور سوچتی رہی، اس کا اندازہ اس تحریر سے ہوگا۔
عدالتی فیصلہ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس خارج کیے جانے سے متعلق سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں شامل جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس مقبول باقر کے اختلافی نوٹ جاری کر دیے گئے۔