فوجی عدالت کے فیصلے کے مطابق 2007 میں گوانتاناموبے میں حملوں کے مبینہ مرکزی کردار سے کی گئی پوچھ گچھ کے دوران حاصل ہونے والے بیانات بھی بطور ثبوت قابل قبول نہیں۔
ڈیجیٹل حقوق اور قانونی ماہرین ہدایت کار جامی کے کیس میں عدالتی فیصلے کو پاکستان کے عدالتی منظرنامے میں ایک نئی نظیر قرار دے رہے ہیں۔