میانوالی کے ڈسٹرکٹ پولیس افسر محمد نوید کے مطابق منگل اور بدھ کی درمیانی شب تھانہ مکڑ وال پر حملہ کرنے والے عسکریت پسند پولیس کی جوابی فائرنگ سے پسپا ہوکر بھاگنے پر مجبور ہوئے۔
عسکریت پسندی
عجائب گھر میں 300 سے زیادہ نوادرات موجود ہیں جن میں گھریلوں اشیا، سامان حرب اور بوض دوسری نادر اشیا بھی شامل ہیں۔