جرمن سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنے پرانے جوتے ریڈ کراس کو عطیہ کیے لیکن ساتھ ہی ایئر ٹیگ کی مدد سے دیکھتے رہے کہ جوتے بالآخر کہاں پہنچے۔
عطیہ
پشاور کے رہائشی پانچ سالہ احمد مصطفیٰ کے پاس کل دو ہزار روپے جمع ہوئے تھے اور وہ چاہتے تھے کہ ان پیسوں سے اپنے والد کے ساتھ عمرے کے لیے جائیں۔