وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے باجوڑ میں امن کے لیے جرگے کی کوششوں کو مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
علی امین گنڈا پور
ایک اہم مشاورتی اجلاس کے بعد پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ ’اس احتجاج کا مقصد عوام کے حقوق کی بحالی ہے۔‘