پاکستان

عمران خان کا پمز میں آنکھ کا علاج: پی ٹی آئی کو طبی سہولیات، شفافیت پر تشویش

پمز انتظامیہ کے مطابق سابق وزیراعظم کو گذشتہ شب ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد طبیعت مستحکم ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا، جس پر ان کی جماعت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔