دنیا امریکہ کو خوش حالی اور دولت کی علامت سمجھتی ہے، مگر اس ترقی یافتہ ملک کے اندر غربت، بے گھری اور طبقاتی تفاوت کی ایک خاموش داستان چھپی ہے۔
غربت
ایک سروے کے مطابق مارچ میں میڈرڈ کے ائیرپورٹ پر 421 افراد کو سوتے پایا گیا، جن میں آدھے سے زیادہ چھ ماہ سے وہاں سو رہے اور 38 فیصد کے پاس نوکری تھی۔