فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ’آباد کاروں کے حملے کے نتیجے میں تین شہید اور سات فلسطینی زخمی ہونے جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے۔
فلسطینی
شہری دفاع کے مطابق گذشتہ رات سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 50 افراد قتل کر دیے گئے، جب کہ جمعرات اور بدھ کو یہ تعداد بالترتیب 50 اور 80 تھی۔