73 سالہ جوزف زوبا نے اکتوبر 2023 میں چھ سالہ ودیا الفیوم کو چاقو کے وار کر کے قتل اور بچے کی والدہ حنان شاہین کو زخمی کر دیا تھا۔ انہیں اس حملے کے جرم میں تین ماہ قبل 53 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
فلسطینی
اس منصوبے، جسے روئٹرز نے دیکھا ہے، کے تحت پہلے ہفتے میں 28 اسرائیلی قیدیوں خواہ وہ زندہ ہوں یا مردہ اسرائیلی حکام کے حوالے کیا جائے گا جبکہ اس کے بدلے میں عمر قید کی سزا پانے والے 125 فلسطینی قیدیوں اور 180 فلسطینی قیدیوں کی باقیات کو واپس کیا جائے گا۔