غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی کے مطابق ہفتے کی شام تک پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی غزہ شہر واپس آ چکے تھے۔
فلسطینی ریاست
فلوٹیلا نے ٹیلی گرام پر بتایا: ’میری نیٹ، جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی آخری بچی ہوئی کشتی تھی، کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 29 منٹ پر غزہ سے تقریباً 42.5 سمندری میل کے فاصلے پر روکا گیا۔‘