دنیا موسم کی پہلی بارش: غزہ کے مکینوں کی مشکلات میں اضافہ بارش کی وجہ سے غزہ میں پھیلی المواصی خیمہ بستی کے کئی حصے زیر آب آ گئے۔ خیموں سے بارش کا پانی ٹپکتا رہا۔
دنیا امن معاہدہ: پانچ لاکھ سے زیادہ فلسطینی غزہ واپس پہنچ گئے غزہ کی شہری دفاعی ایجنسی کے مطابق ہفتے کی شام تک پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی غزہ شہر واپس آ چکے تھے۔