فلسطین

پاکستان کا غزہ سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے مکمل اسرائیلی انخلا کا مطالبہ

29 نومبر کو فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقعے پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے الگ الگ پیغام میں کہا کہ حکومتِ پاکستان اور عوام فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔