فلسطین

آزادی تک مزاحمت جاری رکھیں گے: فلسطینی مشیر برائے مذہبی امور

فلسطینی صدر کے مذہبی امور کے مشیر محمود الهباش نے اسلام آباد میں فلسطین کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس کے دوران انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ ’ہم فلسطین کی آزادی تک اپنی موجودگی اور مزاحمت جاری رکھیں گے۔‘