کراچی میں ہونے والے ’غزہ چلڈرن مارچ‘ میں مختلف سکولوں کے طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
فلسطین
پاکستان کا کہنا ہے کہ ’ہم عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ شہریوں کی انسانی مشکلات کے حل کے لیے کردار ادا کرے اور اسرائیل کو اس کے اقدامات پر جوابدہ ٹھہرائے۔‘