کینیڈین وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ’ان کا ملک غزہ میں جنگ کے خاتمے کے لیے اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیے دیگر بڑی مغربی اقوام کے ساتھ شامل ہو گیا ہے۔‘
فلسطین
فلسطینی نژاد محمود خلیل امریکہ کے مستقل رہائشی ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے گرین کارڈ کی درخواست میں معلومات چھپائیں۔