تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ’چیف آف ڈیفنس فورسز‘ کے عہدے کا مقصد بری، بحری اور فضائی افواج کے درمیان رابطوں کو مضبوط بنانا ہے۔
فیلڈ مارشل
پاکستان فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر جمعے کو بیجنگ پہنچے جہاں انہوں نے چین کی اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔