تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان انڈیا جنگ کے دوران انڈیا اور پاکستان دونوں جگہ میڈیا صحافتی اقدار سے زیادہ قوم پرستی کا ثبوت دیتا رہا۔
فیک نیوز
جنوبی ایشیا میں انتہا پسند گروہ ان مواقعوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنے نظریات کی توثیق کرتے ہیں اور بھرتی، انتہا پسندی اور تشدد کو جواز فراہم کرتے ہیں۔