واہ کینٹ میں 25 سالہ سمیرہ عزیز کو ’کسی غیر مرد سے فون پر بات کرنے‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے اس کے رشتہ داروں نے ’غیرت کے نام پر قتل‘ کر دیا تھا۔
قطر
دوحہ میں پاکستانی صدر سے ملاقات کے دوران امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو خوش آئند و بروقت قرار دیا۔