قومی اسمبلی میں سابق حذب اختلاف عمر ایوب کو نو مئی کے مقدمات میں سزا سنائی گئی جس کے بعد وہ نا اہل قرار پائے اور 5 اگست 2025 سے اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی ہے۔
قومی اسمبلی
ہمارے ہاں ماضی میں مثالیں موجود ہیں کہ آئینی ترامیم عدالت میں چیلنج ہوتی رہتی ہیں، مگر کیا آئینی طور پر اس کی اجازت ہے؟