\

ماحولیاتی آلودگی

بلوچستان: آلودگی روکنے کے لیے محکمہ ماحولیات کومجسٹریٹ کا اختیار تفویض

محمد خان نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’مجسٹریٹ کا اختیار ملنے سے ہم اب کسی کے بھی خلاف کارروائی کر سکتے ہیں، چالان یا مقدمہ بھی درج کر سکتے ہیں۔ پہلے ہمیں پولیس کو درخواست دینی پڑتی، تھانے جانا پڑتا تھا، جس کے باعث معاملہ تاخیر کا شکار ہوجاتا تھا۔‘