ملاقات کے علاقائی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال ہوا اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے مسلسل رابطے اور ہم آہنگی کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
متحدہ عرب امارات
پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے خطے کی حالیہ صورت حال اور ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔