12 سے 14 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں دنیا بھر سے سینیئر سیاست دان، پالیسی ساز اور عالمی ماہرین شریک ہیں، جس میں پاکستان کی نمائندگی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کر رہے ہیں۔
متحدہ عرب امارات
پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق دورے کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابوظبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید ال نہیان سے بھی ملاقات کریں گے۔