امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کو اعلان کیا ہے کہ امریکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل فلسطین لبریشن آرگنائزیشن اور فلسطینی اتھارٹی کے ارکان کے ویزے ’منسوخ اور واپس لے رہا ہے۔‘
مظالم اور انسانی حقوق کی پامالی کا ایک ایسا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے جو سنہ 1948 سے فلسطینی عوام کے خلاف جاری ہے۔ ایک ایسی خونی فلم ہے جس میں مسلسل کردار بدل بدل کر مظلوموں پر ستم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں۔