تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ موسیقی سے بلڈ پریشر سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی حالت میں بہتری آتی ہے۔
مریض
جدید ترین روبوٹک نظاموں کو برطانیوی نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس) میں استعمال کے لیے منظور کر لیا گیا ہے جو کہ انگلینڈ بھر میں ہزاروں افراد کے علاج میں انقلاب لا سکتے ہیں۔