ہمارے سیاست دانوں نے نئی رسم ڈالی ہے کہ ادارے تو قومی خزانے سے بنوائے لیکن اوپر تختیاں اپنی لٹکا دیں۔
مریم نواز
مریم نواز کو وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالے ایک برس مکمل ہو گیا ہے، اس ایک سالہ دور حکومت میں انہوں نے پنجاب میں کتنے منصوبے شروع کیے اور اس سے حکومت کو کتنا سیاسی فائدہ ہو گا۔