جانوروں کے شعور پر تحقیق کے لیے کام کرنے والے پہلے سائنسی ادارے کے محققین یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسان اپنے پالتو جانوروں سے کیسے بات چیت کر سکتے ہیں۔
مصنوعی ذہانت
وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ ’ اسلام آباد کے 100 سکولوں میں انٹرنیٹ میسر نہیں ہے، حکومت نے سکولوں میں فائبرآیزیشن کا فیصلہ کیا ہے، آرٹیفیشل انٹیلیجنس پرائمری سطح پر شروع کی جائے گی۔‘