پاکستان ’پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتیں بڑھانے سے روپیہ مستحکم ہوا‘ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ 40 ہزار روپے ماہانہ سے کم آمدن والے خاندانوں کی سربراہ خواتین 786 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر حکومت کی جانب سے دو ہزار روپے ماہانہ حاصل کر سکتے ہیں۔
پاکستان پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ: کیا اتحادی حکومت سے نالاں ہیں؟ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے کا اضافہ آئی ایم ایف کا پیٹرول اور بجلی پر سبسڈی فوری ختم کرنے پر زور