سماجی ماہر نفسیات جوناتھن ہیڈٹ کے مطابق اہم تشویش صرف یہ نہیں ہے کہ نو عمر اور نوجوان کلاس میں اچھی طرح سے توجہ نہیں دے رہے بلکہ موبائل فون کا بچوں اور نوجوانوں کی ذہنی صحت پر کہیں زیادہ خوفناک اثر پڑتا ہے۔
موبائل فون
پاکستان کے نگران وزیر برائے آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ساتھ مل کر ہم کانٹریکٹ کی بنیادوں پر یا قسطوں پر موبائل فون کی سکیم لا رہے ہیں۔‘