ماہرین کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ملک میں مون سون سیزن کے دوران بارشوں میں انتہائی شدت کے ساتھ اب ان کا حجم بھی بڑھ گیا ہے اور ان علاقوں میں بھی مون سون بارشیں ہونے لگیں ہیں، جہاں ماضی میں یہ نہ ہونے کے برابر تھیں۔
مون سون
یونیسف کی رپورٹ کے مطابق رواں سال سندھ میں مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 1300 سرکاری سکولوں کو نقصان پہنچا ہے۔