میڈیا

جب رپورٹر بریکنگ نیوز کے لیے مقتول بیورو چیف کو کال کرتا رہا

سندھی اخبار کاوش کے رپورٹر انس گھانگرو نے بتایا کہ جب انہیں ایک جگہ پر فائرنگ کی اطلاع ملی تو انہوں نے اپنے بیورو چیف جان محمد مہر کو فون کیا کہ وہ اس واقعے کی رپورٹ بنائیں لیکن انہیں نہیں معلوم تھا کہ مہر خود اس فائرنگ کا شکار ہو چکے ہیں۔